INSTITUTE OF ARABIC HYD ( online & offline) Rotating Header Image

آن لائن انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد

سن 2005 میں عربی زبان کی تعلیم کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد تلنگانہ انڈیا کا قیام عمل میں آیا ، سن 2006 میں رجسٹریشن ہوا ۔یہ ایک ہمہ وقتی ادارہ ہے اور میڈیم انگریزی وعربی اور اردو ہے جس میں عربی زبان سیکھنے کے مختلف کورسز ہیں ، جیسے ایک ماہی عربی بول چال کورس ، تین ماہی عربی بول چال کورس ،ایک سالہ عربی ڈپلوما کورس ،عربی گرامر کورس تفسیر قرآن کورس ، تجوید وناظرہ کورس ، عربی انگلش ترجمہ کورس ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ الحمدللہ اب تک ہزاروں افراد نے استفادہ کیاہے اور یہ سلسلہ ابھی جاری وساری ہے ۔ خواہش مند حضرات وخواتین حسب سہولت جب چاہیں جہاں سے چاہیں داخلہ لے سکتے ہیں’اور اپنے علمی سفر کا آغاز کر سکتے ہیں ۔گروپ کی شکل میں اور انفرادی طور پر بھی تعلیم کی سہولت موجود ہے ۔ داخلہ کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔